رمضان المبارک کی بابرکت فضاؤں میں ضلع پریشد پرائمری اردو اسکول شرڈی کے جماعتِ اول کے طالب علم، چھ سالہ شیخ ضاد نثار نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھ کر ایک خوبصورت مثال قائم کی ہے۔ کم عمری کے باوجود پورے شوق، جذبے اور خوشی کے ساتھ روزہ مکمل کرکے اس ننھے روزہ دار نے گھر والوں، اساتذہ اور اہلِ محلہ کو فخر کا موقع فراہم کیا۔
إرسال تعليق