آج شری گوندا اُردو اسکول میں ساوتری بائی پھلے کی جینتی منائی گئی اُن کے سماجی اور تعلیمی کاموں سے متعلق طلباء طالبات نے معلومات دی۔ اور اس وقت اسکول کے جماعت سوم،چہارم کے بچوں نے فینسی ڈریس ساوتری بائی پھلے پروگرام میں حصہ لیا تھا۔
اسکول کے تمام اساتذہ موجود تھے.....
आज श्रीगोंदा उर्दू शाळेत सावित्रीबाई फुले जयंती साजरी करण्यात आली यावेळी शाळेतील सर्व विद्यार्थ्यांनी भाषण केले
إرسال تعليق