سیٹی کئیر کلینک شریرامپور کےدانتوں کےماہر ڈاکٹر طیبہ شیخ اور ڈاکٹراعجاز شیخ کی طرف سےضلع پریشد اردو اسکول شرس گاؤں کے طلباء کا دانتوں کا فری چیک اپ کیا گیا-اس موقع پر سرپرست اورSMCکے ممبرموجود تھے-اسکول کی جانب سے دونوں ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا گیا -
إرسال تعليق