💐💐💐فاطمہ سید کی زبردست کامیابی💐💐 ضلع پریشد اردو اسکول کی طالبہ فاطمہ اظہر الدین سید تعلقہ سطح پر لیے گئے امتحانات میں اول درجے سے کامیاب ہوئی ہے اسی طریقے سے ضلع سطح پر احمد نگر میں اٹھ ستمبر کو ضلعے سے ائے ہوئے مراٹھی اردو میڈیم تمام طلبہ و طالبات نے اس ترو کے امتحانات دیے جس میں فاطمہ اظہر الدین سید نے زبردست کامیابی کا جھنڈا گاڑا ہے فاطمہ کو 200 نمبرات میں سے 144 نمبرات حاصل کیے ہیں جس میں احمد نگر ضلعے میں سے شرام پور تعلقہ میں جماعت ہفتم جماعت سے اس سیر کے لیے انتخاب ہوا ہے💐💐💐 استرو کے امتحان اردو زباندانی علم حساب اور عام معلومات پر مشتمل ہوتا ہے 💐 اسرو سیر میں سب سے پہلے احمد نگر ضلع پریشد میں سبھی تقریبا 42 اسٹوڈنٹ کو پورے اکرام کے ساتھ مدو کیا جاتا ہے اور وہاں سے وہ پونا لے جایا جاتا ہے اور وہاں بہت سارے انسٹیٹیوٹ کی عملی طور پر وزٹ کرائی جاتی ہے اور اس کے بعد کیرلا کے تمبا سارا بھائی انڈین اسپیس ارگنائزیشن اس مقام پر لے جایا جاتا ہے اور وہاں پر بہت ساری معلومات دی جاتی ہیں خاص طور پر اس سفر میں بچوں کو ہوائی جہاز سے سفر کرایا جاتا ہے...💐💐💐
فاطمہ کی اس کامیابی کے لیے فاطمہ اور اس کے والدین کو اسکول مینجمنٹ کمیٹی صدر مدرس سید امام سر ضمیر سر یاسمین باجی ناظمہ باجی اذرا باجی تبسم باجی زلخا باجی تمام کی جانب سے مبارک باد پیش کی گئی💐💐💐
Post a Comment