اقصیٰ نگر مہرون جلگاؤں کے ساکن شیخ حمدان والدہ ازکیہ عبدالکریم شیخ منیار عمر ساڑھے چار برس معصوم بچے نے زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا ۔اس کے والدین بھی صوم و صلوٰۃ کے پابند ہیں۔والدہ ماجدہ شہر کارپوریشن اردو اسکول میں تدریسی خدمات انجام دے رہی ہیں تو والد محترم بزنس مین ہیں اس ادائیگی فریضہ پر اہل خانہ و دوست احباب رشتہ داران نے اسے مبارکباد پیش کرتے ہوئے معصوم کے ساتھ والدین کی بھی ستائش کی ۔
مراسلہ عقیل خان بیاولی جلگاؤں
Post a Comment